May 25, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/viscomemoryfoammattress.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
 اسٹیٹ بینک کا شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق آئندہ 2 ماہ کیلئے شرح سود  کو 22 فیصد پر برقرار رکھا گیا۔پاکستان کے مرکزی بینک کی جانب سے شرح سود چھٹی بار برقرار رکھی گئی ہے۔اس ضمن میں جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مہنگائی میں کمی آ رہی ہے. مستقبل میں مزید مہنگائی کم ہو گی .تاہم معاشی چیلنجز موجود ہیں۔معاشی استحکام کےاقدامات مہنگائی اور بیرونی پوزیشن دونوں میں خاطر خواہ بہتری لانے میں کردار ادا کررہے ہیں۔معتدل معاشی بحالی آرہی ہے. تاہم مہنگائی کی سطح اب بھی بلند ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم ہو رہے ہیں ، کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی آ رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *