April 18, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/viscomemoryfoammattress.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
عدلیہ کی آزادی پر کمپرومائز ملک و قوم کیلئے نقصان دہ ہوگا:لیاقت بلوچ

لاہور(خصوصی نامہ نگار) قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ججز خط سے عدالتی امور میں مداخلت طشت ازبام ہو گئی۔ شوکت صدیقی کیس میں حقائق اعلیٰ عدالت کے نوٹس میں آئے۔ تحقیقات کیلئے ریٹائرڈجج کی نگرانی میں کمیشن کے قیام کے فیصلہ معاملہ کو پس پشت ڈالنے کے مترادف ہے۔ چیف جسٹس ذمہ داری کسی اورکے سپرد کرنے کی بجائے خودنوٹس لیں۔ موجودہ مرحلہ میں عدلیہ کی آزادی پر کمپرومائز کیا گیا تو ملک و قوم کیلئے نقصان دہ ہوگا۔ جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم، ترجمان قیصرشریف اور معاون خصوصی امیر جماعت حافظ اسرار کے ہمراہ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ملک میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات اور چینی انجینئرز کی خودکش حملہ میں ہلاکت لمحہ فکریہ ہے۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *