April 13, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/viscomemoryfoammattress.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
میٹا کے نگران بورڈ کا کمپنی سے لفظ ’شہید‘ پر عائد پابندی ختم کرنے کا مطالبہ

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی پیرنٹ کمپنی میٹا کے نگران بورڈ نے کمپنی سے عربی لفظ ’شہید‘ پر عائد پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔

نگران بورڈ نے کہا ہے کہ پابندی سے لاکھوں صارفین کے آزادی اظہار کو غیر ضروری طور پر دبایا جا رہا ہے، لفظ شہید پر مشتمل پوسٹ کو صرف اس صورت ہٹانا چاہیے جب وہ تشدد کی واضح علامات کے ساتھ منسلک ہوں۔

موجودہ پالیسی غیر ضروری ہے، میٹا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کمپنی بورڈ کی طرف سے فراہم کردہ فیڈ بیک کا جائزہ لے کر 60 دنوں کے اندر جواب جمع کرے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *