April 13, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/viscomemoryfoammattress.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق فیصلہ آج ہوگا۔ 

“24 نیوز “کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمت کو اگلے 15 روز کیلئے برقرار رکھے جانے کا امکان ہے،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ وزیر اعظم کریں گے،فی الوقت حکومت پیٹرول پر 60 روپے فی لیٹر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی کے نام پر لے رہی ہے تاہم ڈیزل کی قیمت 82 پیسے کم ہوکر 286.51سے 285.69 روپے فی لیٹر ہو سکتی ہے۔ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت بھی 94 پیسے کم ہو کر 190.01سے 189.07ہو سکتی ہے۔

  پیٹرول پر  پر یمیم 12.15ڈالر فی بیرل اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 6.5 روپے فی بیرل پر رہتا ہوا نظر آتا ہے تاہم ریفائنری کے گیٹ پر پیٹرو ل کی قیمت 196.23سے بڑھ کر 197.3روپے فی لیٹر ہو سکتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *